Translate

Friday, January 18, 2019

امرود

امرود میرا یار
 دنیا میں سب سے زیادہ امرود انڈیا میں ہوتا ہے پاکستان دنیا میں چوتھے نمبر پر بیس لاکھ  ٹن امرود پیدا کرتا ہے۔ 
اس میں موجود وٹامن سی، لائیکو پین اور دیگر اجزاء جسم سے نقصان دہ اجزاء نکالتے  ہیں، جس سے کینسر زدہ ڈاکٹر حکیم وقار حسینخلیات کی نشوونما نہیں ہوپاتی۔ 
اس میں موجود ریشے اور گلیسکیم کا لو انڈیکس بلڈ شوگر کی سطح کو ریگولیٹ کرتا ہے اورذیابیطس کو بڑھنے سے روکتا ہے۔ پکے ہوئے امرود میں موجود یہ ریشے قبض کو بھی ختم کرتے ہیں نظام انہضام اور آنتوں کی صفائی بھی کرتے ہیں۔ 
اس میں موجود نمکیات بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھتے ہیں اور کولیسٹرول کو بھی کم کرتے ہیں۔ 
اس میں وٹامن اے پایا جاتا ہے جو بینائی کو تقویت دیتا ہے موتیے سے بچاتا ہے۔ 
یہ جلد پر جھریاں نہیں بننے دیتا، اور دانتوں کیلیے بھی مفید ہے۔

حوالہ جات 
 

No comments:

Post a Comment