Translate

Monday, September 16, 2019

میری باتیں

قابل غور

اگر آپ دوسرے لوگوں سے مختلف سوچتے ہیں تو آپ پاگل ہیں یا پھر جینئس

اپنی غلطیوں کا محاسبہ کیے بنا مسائل کے حل تک نہیں پہنچا جاسکتا

اگر کامیاب ہونا چاہتے ہو تو ناکامیوں کو اپنا حوصلہ بنا لو اور غلطیوں کو اپنا
 رہنما

 انسان اپنی اصلاح تبھی کرسکتا ہے جب وہ اپنا ناقد بھی خود بنے




No comments:

Post a Comment