Translate

Thursday, December 27, 2018

How to Hide Pics Android Mobile in Urdu

اینڈروئیڈ موبائل آپریٹنگ سسٹم  میں پکچرز چھپانے کے طریقے

بغیر کوئي اپلیکیشن انسٹال کئے پکچرز چھپانے کیلیئے ایک نیا فولڈر بنائیں اور اسکے نام کے شروع میں ڈاٹ ڈال دیں 



اسطرح یہ فولڈر ہائیڈ ہو جائیگا اب آپ اپنی پکچرز اس فولڈر میں کاپی کر لیں اب یہ پکچرز گیلری وغیرہ میں شو نہیں ہوں گی صرف فولڈر فائل سسٹم میں سے ہی ملیں گی۔ اب اس فولڈر کو دیکھنے کیلیے فائل میں جائیں اور فائل کی سیٹینگ میں جائیں

سیٹنگ میں شو ہیڈن فائل کو آن کر لیں



  پکچرز دیکھ کر اسکو پھ ھائیڈ کر دیں


No comments:

Post a Comment