Translate

Friday, October 15, 2021

WiFi Password on Android in Urdu

 How to Check WiFi Password on Android Mobile Phones in Urdu

اینڈرائیڈ موبائل فون پر وائی فائی پاس ورڈ کیسے چیک کریں؟
اپنے موبائل پر سیوڈ وائی فائی پاسورڈ کو دیکھنے کا زبردست طریقہ۔
سب سے پہلے موبائل کی سیٹنگ میں جائیں
پھر وائی فائی میں جائیں
پھر جس وائی فائی کنیکشن کا پاس ورڈ دیکھنا ہے اس پر انگلی دبا کر رکھیں


آٹومیٹک کیو آر QR کوڈ سکیننگ کھل جائے گا، 


بعض موبائل میں تو یہی کیو آر کوڈ کے نیچے پاسورڈ لکھا ہوا نظر آجائے گا 
اگر پاسورڈ نہ لکھا ملے تو کوڈ کے نیچے نئیر بائی NEARBY پر کلک کریں
یہاں پر کلک کریں گے تو پاسورڈ کوڈ مل جائے گا
لیکن اگر یہاں بھی کوڈ نہ ملے تو پھر اس کیو آر کوڈ کا سکیرین شاٹ لے لیں



پھر گوگل پلے سے کیو آر QR سکین کی کوئی ایپ ڈاونلوڈ کریں


اس ایپ میں جا کر اس کیو آر کو سکین کریں



یہاں پر اس وائی فائی کنیکشن کا نام اس کی تفصیل اور پاسورڈ مل جائے گا

انجوائے کریں، اور مزید سیکھتے رہیں، نہیں تو دماغ کو زنگ لگ جائے گا
 

No comments:

Post a Comment